ترکی میں غیر پیداواری جنگلاتی علاقوں میں لائسنس یافتہ سولر پی وی پاور پلانٹس لگ سکتے ہیں۔ حکومت نے سرکاری گزٹ میں اعلان کر دیا۔
ترک حکومت نے سرکاری گزٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ غیر پیداواری جنگلاتی زمین پر لائسنس یافتہ سولر پاور پلانٹس لگانے کی اجازت دے گی۔